رپورٹ کے مطابق، ایران کا اسکی قافلہ، جو کہ دو الپائن اور کراس کنٹری سکینگ کے شعبوں میں تین کھلاڑیوں اور دو کوچوں پر مشتمل ہے، کل رات 2022 کے سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوگیا۔
"عاطفہ احمدی" اور "حسین ساوہ شمشکی" ان کھیلوں میں ایرانی الپائن سکینگ کے دو نمائندے ہیں۔
2022 کے سرمائی اولمپکس میں ایرانی قافلے کا نعرہ "پہاڑوں کی طرح طاقتور، برف کی طرح سفید، ایران کی طرح قابل فخر" ہے۔
بیجنگ کی میزبانی میں 2022 کے سرمائی اولمپکس 4 سے 20 فروری تک منعقد ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی کھیلوں کا قافلہ سرمائی اولمپکس میں شرکت کیلئے چین روانہ ہوگیا
2 فروری، 2022، 2:43 PM
News ID:
84636274

تہران - ارنا - ایرانی کھیلوں کا قافلہ 2022 بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے منگل کی رات چین روانہ ہوگیا۔
متعلقہ خبریں
-
دیزین بین الاقوامی سکی ریزورٹ 2022 اولمپک کوالیفائنگ کے فائنل مقابلوں کی میزبانی کرے گی
کرج، ارنا۔ ایرانی صوبے البزر میں واقع بین الاقوامی سکی ریزورٹ کمپلیکس کے مینجر نے کہا ہے کہ…
-
ایرانی کھیلاڑیوں کی عالمی سکی مقابلوں میں شاندار کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑیوں نے ترکی کے بین الاقوامی سکی مقابلوں کے تیسرے دن میں پانچ رنگے…
آپ کا تبصرہ